☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 4236
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 4236
حدیث نمبر: 4236 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ:" كُنْتُ أَسِيرُ مَعَ أَبِي عُبَيْدَةَ بَيْنَ الْكُوفَةِ وَالْحِيرَةِ فَقَرَأَ السَّجْدَةَ فَذَهَبْتُ أنزل لِأَسْجُدَ، فَقَالَ: يُجْزِئُكَ أَنْ تُومِئَ بِرَأْسِكَ، قَالَ: وَأَوْمَأَ بِرَأْسِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ میں ابو عبیدہ کے ساتھ کوفہ اور حیرہ کے درمیان چل رہا تھا۔ انہوں نے آیت سجدہ کی تلاوت کی تو میں اپنی سواری سے اتر کر سجدہ کرنے لگا۔ انہوں نے فرمایا کہ تمہارے لئے سر سے اشارہ کرنا ہی کافی ہے۔ خود بھی انہوں نے سر سے جھکنے کا اشارہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4260]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4260، ترقيم محمد عوامة 4236)
پچھلی حدیث → (4235) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4237)