حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي الرَّجُلِ يَقْرَأُ السَّجْدَةَ وَهُوَ عَلَى دَابَّةٍ، قَالَ:" يُومِئُ بِرَأْسِهِ إِيمَاءً حَيْثُ كَانَ وَجْهُهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس شخص کے بارے میں جو سواری پر آیت سجدہ کی تلاوت کرے فرماتے ہیں کہ جس طرف بھی اس کا منہ ہو وہ سر کو جھکا کر اشارہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4259]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4259، ترقيم محمد عوامة 4235)