☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 4152
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 4152
حدیث نمبر: 4152 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَنَسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ أَنَسٍ ،" أَنَّ أَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ كَانُوا يَسْتَفْتِحُونَ الْقِرَاءَةَ بِـ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ سورة الفاتحة آية 2"، قَالَ حُمَيْدٌ: وَأَحْسَبُهُ ذَكَرَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو بکر، حضر ت عمر اور حضرت عثمان قراءت کو { الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ } سے شروع کیا کرتے تھے۔ راوی حمید کہتے ہیں کہ میرے خیال میں انہوں نے نبی پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر بھی کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4174]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4174، ترقيم محمد عوامة 4152)
پچھلی حدیث → (4151) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4153)