أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ قَيْسِ بْنِ عَبَايَةَ، قَالَ: حَدَّثَنِي ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: وَلَمْ أَرَ رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ أَشَدَّ عَلَيْهِ حَدَثًا فِي الْإِسْلَامِ مِنْهُ، قَالَ: سَمِعَنِي أَبِي وَأَنَا أَقْرَأُ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ سورة الفاتحة آية 1، قَالَ:" يَا بُنَيَّ إِيَّاكَ وَالْحَدَثَ، فَإِنِّي قَدْ صَلَّيْتُ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ فَلَمْ أَسْمَعْ أَحَدًا مِنْهُمْ يَقُولُ: ذَلِكَ إِذَا قَرَأْتَ، فَقُلْ: الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ سورة الفاتحة آية 2"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قیس بن عبایہ کہتے ہیں کہ مجھ سے ابن عبد اللہ بن مغفل نے اپنے والد کے بارے میں بیان کیا (وہ بدعات کے معاملے میں تمام صحابہ سے زیادہ سختی کرنے والے تھے) کہ ایک مرتبہ انہوں نے مجھے نماز میں { بِسْمِ اللہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیم } کہتے سنا تو مجھ سے فرمایا اے میرے بیٹے! بدعت سے بچو! میں نے رسول اللہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حضرت ابو بکر، حضرت عمر اور حضرت عثمان کے پیچھے نماز پڑھی ہے اور ان میں سے کسی کو بھی { بِسْمِ اللہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیم } کہتے نہیں سنا۔ جب تم قرائت کرو تو { الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ } کہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4173]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4173، ترقيم محمد عوامة 4151)