☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 4137
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 4137
حدیث نمبر: 4137 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حُذَيْفَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي ظَبْيَانَ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، قَالَ: خَرَجَ فِي سَفَرٍ فَتَقَدَّمَ فَأَمَّهُمْ ثُمَّ قَالَ: " لَتَلْتَمِسُنَّ إِمَامًا غَيْرِي أَوْ لَتُصَلُّنَّ وُحْدَانًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ظبیان فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہایک سفر میں تھے، انہوں نے لوگوں کو نماز پڑھائی اور نماز کے بعد فرمایا کہ یا تو تم کوئی دوسرا امام ڈھونڈ لو یا الگ الگ نماز پڑھ لیا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4159]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4159، ترقيم محمد عوامة 4137)
پچھلی حدیث → (4136) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4138)