☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 4136
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 4136
عَلِيُّ بْنُ حَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ ، حُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ ، أَبِي غَالِبٍ ، أَبِي أُمَامَةَ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ ، عَنْ أَبِي غَالِبٍ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " ثَلَاثَةٌ لَا تُجَاوِزُ صَلَاتُهُمْ رُءُوسَهُمْ حَتَّى يَرْجِعُوا: الْعَبْدُ الْآبِقُ، وَامْرَأَةٌ بَاتَتْ وَزَوْجُهَا عَلَيْهَا سَاخِطٌ، وَإِمَامُ قَوْمٍ وَهُمْ لَهُ كَارِهُونَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو امامہ فرماتے ہیں کہ تین آدمیوں کی نماز ان کے سر سے اوپر نہیں جاتی: ایک وہ غلام جوا پنے مالک سے بھاگا ہو، دوسری وہ عورت جو اس حال میں رات گذارے کے اس کا خاوند اس سے ناراض ہو اور تیسرا وہ امام جو لوگوں کو نماز پڑھائے لیکن لوگ اس سے راضی نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4158]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4158، ترقيم محمد عوامة 4136)
← Previous Hadith (4135) Back to Bab Next Hadith → (4137)