☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 4107
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 4107
حدیث نمبر: 4107 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ هِلَالِ بْنِ خَبَّابٍ، قَالَ:" دَخَلْتُ عَلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ الْمَدَائِنَ وَهُوَ يُصَلِّي فِي بَيْتِهِ عَلَى جِلْدِ فَرْوِ ضَأْنٍ , الصُّوفُ ظَاهِرٌ يَلِي قَدَمَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہلال بن خباب فرماتے ہیں کہ میری مدائن میں حضرت عبد الرحمن بن اسود سے ملاقات ہوئی، وہ اپنے کمرے میں ایک بھیڑ کی کھال پر نماز پڑھ رہے تھے، اس کی اون ان کے قدموں سے لگ رہی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4129]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4129، ترقيم محمد عوامة 4107)
پچھلی حدیث → (4106) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4108)