حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الْمُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ وَأَصْحَابِهِ أَنَّهُمَا" كَانُوا يَكْرَهُونَ أَنْ يُصَلُّوا عَلَى الْفِرَاءِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت اسود اور ان کے شاگرد کھال پر نماز پڑھنے کو ناپسند خیال کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4128]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4128، ترقيم محمد عوامة 4106)