☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 4105
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 4105
حدیث نمبر: 4105 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ رَجَاءٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ أَنَّهُ" كَانَ يَدْبُغُ جِلْدَ أُضْحِيَّتِهِ فَيَتَّخِذُهُ مُصَلًّى يُصَلِّي عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم کہتے ہیں کہ حضرت علقمہ جانور کی کھال کو دباغت دیتے، اس سے جائے نماز بناتے اور اس پر نماز پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4127]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4127، ترقيم محمد عوامة 4105)
پچھلی حدیث → (4104) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4106)