☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 3983
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 3983
حدیث نمبر: 3983 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ يَاسِينَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " إِذَا كَانَ قَدْرَ الدِّرْهَمِ أَعَادَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ جب خون کا نشان درہم کے برابر ہو تو نماز کا اعادہ کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4005]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4005، ترقيم محمد عوامة 3983)
پچھلی حدیث → (3982) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3984)