حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ عَاصِمٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ أَبَا وَائِلٍ يُصَلِّي وَفِي ثَوْبِهِ قَطَرَاتٌ مِنْ دَمٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عاصم کہتے ہیں کہ میں نے ابو وائل کو اس حال میں نماز پڑھتے دیکھا کہ ان کے کپڑوں پر خون کے قطرے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4004]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4004، ترقيم محمد عوامة 3982)