☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 3934
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 3934
حدیث نمبر: 3934 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ فِي الرَّجُلِ يَضْحَكُ فِي الصَّلَاةِ، قَالَ:" إِنْ تَبَسَّمَ فَلَا يَنْصَرِفُ وَإِنْ قَهْقَهَ اسْتَقْبَلَ الصَّلَاةَ، وَلَيْسَ عَلَيْهِ وُضُوءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الملک کہتے ہیں کہ حضرت عطاء سے نماز میں ہنسنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اگر مسکرایا ہے تو کوئی حرج نہیں اور اگر قہقہہ لگایا ہے تو دوبارہ نماز پڑھے دوبارہ وضو کرنے کی ضرورت نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3955]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3955، ترقيم محمد عوامة 3934)
پچھلی حدیث → (3933) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3935)