أَبُو مُوسَى
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ , عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، قَالَ:" كَانُوا فِي سَفَرٍ فَصَلَّى بِهِمْ أَبُو مُوسَى فَسَقَطَ رَجُلٌ أَعْوَرُ فِي بِئْرٍ أَوْ شَيْءٍ فَضَحِكَ الْقَوْمُ كُلُّهُمْ غَيْرُ أَبِي مُوسَى وَالْأَحْنَفِ فَأَمَرَهُمْ أَنْ يُعِيدُوا الصَّلَاةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حمید بن ہلال فرماتے ہیں کہ ہم لوگ سفر میں تھے، حضرت ابو موسیٰ نے ہمیں نماز پڑھائی، ایک کانا آدمی کسی گڑھے وغیرہ میں گرگیا تو حضرت ابو موسیٰ اور حضرت احنف کے سوا سب لوگ ہنس پڑے، حضرت ابو موسیٰ نے ان سب کو دوبارہ نماز پڑھنے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3956]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3956، ترقيم محمد عوامة 3935)