حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عُمَارَةَ، عَنِ الْأَسْوَدِ أَنَّهُ" كَانَ يُصَلِّي إِلَى رَاحِلَتِهِ وَهِيَ أَمَامَهُ مُنَاخَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمارہ کہتے ہیں کہ حضرت اسود اپنی سواری کی طرف رخ کرکے نماز اد ا فرماتے تھے اور وہ سواری ان کے سامنے بیٹھی ہوتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3914]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3914، ترقيم محمد عوامة 3893)