حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَى، قَالَ:" رَأَيْتُ سُوَيْدَ بْنَ غَفَلَةَ يُنِيخُ رَاحِلَتَهُ فِي طَرِيقِ مَكَّةَ فَيُصَلِّي إِلَيْهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بن عبد الاعلیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے سوید بن غفلہ کو دیکھا کہ وہ مکہ کے راستہ میں اپنے اونٹ کو بٹھاتے اور اس کی طرف رخ کرکے نماز ادا فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3913]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3913، ترقيم محمد عوامة 3892)