☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 3878
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 3878
حدیث نمبر: 3878 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ فِي الْمُسَافِرِ فِي صَلَاةِ الْمُقِيمِينَ، قَالَ:" يُصَلِّي بِصَلَاتِهِمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اس مسافر کے بارے میں جو مقیمین کی نماز میں شریک ہوجائے فرماتے ہیں کہ ان کی نماز جیسی نماز پڑھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3896]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3896، ترقيم محمد عوامة 3878)
پچھلی حدیث → (3877) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3879)