☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 3873
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 3873
حدیث نمبر: 3873 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " أَقَامَ بِوَاسِطَ سَنَتَيْنِ يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ إِلَّا أَنْ يُصَلِّيَ مَعَ قَوْمٍ فَيُصَلِّيَ بِصَلَاتِهِمْ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء بن سائب فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے واسط میں دو سال قیام فرمایا، وہ دو رکعات نماز پڑھا کرتے تھے، البتہ اگر لوگوں کے ساتھ نماز پڑھتے تو ان کی نماز جیسی نماز پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3891]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3891، ترقيم محمد عوامة 3873)
پچھلی حدیث → (3872) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3874)