ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ خَيْثَمَةَ، قَالَ:" صَلَّيْتُ إِلَى جَنْبِ ابْنِ عُمَرَ فَرَأَى فِي الصَّفِّ فُرْجَةً فَأَوْمَأَ إِلَيَّ فَلَمْ أَتَقَدَّمْ، قَالَ: فَتَقَدَّمَ هُوَ فَسَدَّهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ نماز پڑھی۔ انہوں نے صف میں خالی جگہ دیکھی تو مجھے آگے ہونے کا اشارہ کیا۔ میں آگے نہ ہوا تو انہوں نے خودآگے بڑھ کر اس خلا کو پر کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3860]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3860، ترقيم محمد عوامة 3842)