ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ خَيْثَمَةَ، قَالَ:" رَأَى ابْنُ عُمَرَ رَجُلًا يُصَلِّي وَأَمَامُهُ فُرْجَةٌ فِي الصَّفِّ فَدَفَعَهُ إِلَيْهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک آدمی کو دیکھا جو نماز پڑھ رہا تھا اور اس کے آگے صف میں جگہ خالی تھی۔ حضرت عمر نے اسے آگے بھیج دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3859]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3859، ترقيم محمد عوامة 3841)