☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 3803
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 3803
حدیث نمبر: 3803 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سَعْدٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ أَبِي نَجَادٍ، عَنْ سَعْدٍ ، قَالَ: " وَدِدْتُ أَنَّ الَّذِي يَقْرَأُ خَلْفَ الْإِمَامِ فِي فِيهِ جَمْرَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعد فرماتے ہیں کہ میں چاہتا ہوں کہ امام کے پیچھے قراءت کرنے والے کے منہ میں انگارا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3821]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3821، ترقيم محمد عوامة 3803)
پچھلی حدیث → (3802) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3804)