☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37883
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37883
حدیث نمبر: 37883 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٤٩١ - حدثنا أبو أسامة قال: أخبرنا عمر بن حمزة قال: أخبرني سالم قال: أخبرني ابن عمر أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قال لعمر:"وما يدريك لعل اللَّه قد اطلع إلى أهل بدر فقال: اعملوا ما شئتم؟" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عمر سے کہا: تمہیں کیا خبر ہے، ہوسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اہل بدر کے دلوں میں جھانک کر دیکھا تو فرمایا: تم جو چاہو کرو؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39491]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39491، ترقيم محمد عوامة 37883)
پچھلی حدیث → (37882) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37884)