☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 37882
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 37882
٣٩٤٩٠ - حدثنا ابن فضيل عن حصين عن (سعد) (١) بن (٢) (عبيدة) (٣) عن أبي عبد الرحمن قال: سمعت عليا يقول: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"أو ليس من أهل بدر؟ وما يدريك لعل اللَّه اطلع (إلى) (٤) أهل بدر فقال: اعملوا ما شئتم فقد وجبت لكم الجنة" (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا یہ، حاطب اہل ِ بدر میں سے نہیں ہیں؟ اور تمہیں کیا خبر ہے ہوسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اہل بدر کے دلوں میں جھانک کر دیکھا ہو تو فرمایا: تم جو چاہو کرو۔ تحقیق تمہارے لئے جنت واجب ہوگئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39490]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39490، ترقيم محمد عوامة 37882)
← Previous Hadith (37881) Back to Bab Next Hadith → (37883)