☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37881
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37881
حدیث نمبر: 37881 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٤٨٩ - حدثنا سفيان ابن عيينة عن عمرو عن الحسن بن محمد أن عبيد اللَّه بن أبي رافع كاتب علي أخبره أنه سمع عليا يقول: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"إنه قد شهد بدرا -يعني (حاطب) (١) بن أبي بلتعة- وما يدريك لعل اللَّه قد اطلع على أهل بدر فقال: اعملوا ما شئتم فقد غفرت لكم" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بلاشبہ یہ، حاطب بن ابی بلتعہ، بدر میں شریک ہوچکا ہے۔ اور تمہیں کیا معلوم ہے: شاید اللہ تعالیٰ نے اہل بدر کے دل پر جھانک کر فرمایا: تم جو کچھ چاہو کرو۔ تحقیق میں نے تمہیں بخش دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39489]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39489، ترقيم محمد عوامة 37881)
پچھلی حدیث → (37880) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37882)