☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37562
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37562
حدیث نمبر: 37562 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩١٦٦ - حدثنا أبو أسامة عن جرير بن حازم قال: سألت عطاء: أوتر بركعة؟ قال: نعم، إن (شئت) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جریر بن حازم سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا: میں ایک رکعت وتر پڑھ لوں؟ انہوں نے فرمایا: ہاں اگر تم چاہو (تو پڑھ لو) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39166]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39166، ترقيم محمد عوامة 37562)
پچھلی حدیث → (37561) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37563)