٣٩١٦٥ - حدثنا هشيم عن حصين عن مصعب بن سعد عن أبيه أنه كان يوتر بركعة فقيل له فقال: إنما (استقصرتها بها) (١) (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مصعب بن سعدا پنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ایک رکعت وتر پڑھی تو انہیں (اس کے بارے میں) کہا گیا۔ انہوں نے فرمایا: میں نے اس کو مختصر کردیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39165]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39165، ترقيم محمد عوامة 37561)