☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 3743
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 3743
حدیث نمبر: 3743 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنَ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ:" نُبِّئْتُ أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ كَانَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ وَمَا تَيَسَّرَ وَفِي الْأُخْرَيَيْنِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود ظہر اور عصر کی پہلی دو رکعتوں میں سورة الفاتحہ اور اس کے ساتھ کوئی سورت پڑھتے تھے اور دوسری دو رکعتوں میں صرف سورة الفاتحہ کی تلاوت کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3761]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3761، ترقيم محمد عوامة 3743)
پچھلی حدیث → (3742) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3744)