عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: كَتَبَ عُمَرُ إِلَى شُرَيْحٍ: " يَقْرَأُ فِي الْأُولَيَيْنِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ وَسُورَةٍ وَفِي الْأُخْرَيَيْنِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے حضرت شریح کو خط لکھا کہ پہلی دو رکعتوں میں سورة الفاتحہ اور کوئی دوسری سورت اور دوسری دو رکعتوں میں صرف سورة الفاتحہ کی تلاوت کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3762]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3762، ترقيم محمد عوامة 3744)