☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 3716
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 3716
حدیث نمبر: 3716 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا يَعْلَى، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ فِي الرَّجُلِ يَجْمَعُ بَيْنَ السُّورَتَيْنِ فِي رَكْعَةٍ، قَالَ:" أَمَّا مَا كَانَ مِنَ الْمِئِينَ فَارْكَعْ بِكُلِّ سُورَةٍ وَأَمَّا مَا كَانَ مِنَ الْمَثَانِي وَالْمُفَصَّلِ فَاقْرِنْ إِنْ شِئْتَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر اس شخص کے بارے میں جو ایک رکعت میں دوسورتیں پڑھے فرماتے ہیں کہ اگر وہ سورت مئین میں سے ہو تو ہر سورت کے بعد رکوع کرے اور اگر وہ سورت مثانی یا مفصل میں سے ہو تو دو سورتوں کو ملا سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3735]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3735، ترقيم محمد عوامة 3716)
پچھلی حدیث → (3715) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3717)