☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 3716
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 3716
حَدَّثَنَا يَعْلَى، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ فِي الرَّجُلِ يَجْمَعُ بَيْنَ السُّورَتَيْنِ فِي رَكْعَةٍ، قَالَ:" أَمَّا مَا كَانَ مِنَ الْمِئِينَ فَارْكَعْ بِكُلِّ سُورَةٍ وَأَمَّا مَا كَانَ مِنَ الْمَثَانِي وَالْمُفَصَّلِ فَاقْرِنْ إِنْ شِئْتَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر اس شخص کے بارے میں جو ایک رکعت میں دوسورتیں پڑھے فرماتے ہیں کہ اگر وہ سورت مئین میں سے ہو تو ہر سورت کے بعد رکوع کرے اور اگر وہ سورت مثانی یا مفصل میں سے ہو تو دو سورتوں کو ملا سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3735]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3735، ترقيم محمد عوامة 3716)
← Previous Hadith (3715) Back to Bab Next Hadith → (3717)