☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37007
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37007
حدیث نمبر: 37007 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٦٠٣ - حدثنا شبابة (حدثنا) (١) شعبة عن أبي إسحاق عن عبد الرحمن بن يزيد قال: سمعت ابن مسعود يقول في بني إسرائيل والكهف ومريم وطه والأنبياء: هن من (العتاق) (٢) الأول، وهن من تلادي (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود فرماتے ہیں کہ سورة بنی اسرائیل، سورة کہف، سورة مریم، سورة طہ اور سورة الانبیاء مکہ میں نازل ہونے والی ابتدائی سورتیں ہیں اور میں نے سب سے پہلے انہی سورتوں کو سیکھا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38603]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38603، ترقيم محمد عوامة 37007)
پچھلی حدیث → (37006) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37008)