٣٨٦٠٤ - حدثنا إسحاق بن سليمان عن أبي جعفر (١) قال: مكتوب في الكتاب الأول: مثل أبي بكر مثل القطر حيثما وقع نفع.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ پہلی کتابوں میں حضرت ابوبکر کے بارے میں لکھا ہے ان کی مثال بارش کی طرح ہے جہاں بھی برسے فائدہ دیتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38604]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38604، ترقيم محمد عوامة 37008)