٣٨٥١٢ - حدثنا شبابة بن سوار حدثنا ليث بن سعد عن (يزيد) (١) بن أبي حبيب أنه سمع عبد اللَّه بن الحارث بن جزء الزبيدي يقول: (أنا أول من سمع النبي صلى الله عليه و آله وسلم يقول) (٢) :"لا يبل أحدكم مستقبل القبلة"، وأنا أول من (حدث) (٣) الناس به (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن حارث بن جزء زبیدی فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ”تم میں سے کوئی قبلہ کی طرف منہ کرکے پیشاب نہ کرے“ سب سے پہلے میں نے ہی اس بات کو لوگوں سے بیان کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38512]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38512، ترقيم محمد عوامة 36917)