٣٨٥١١ - حدثنا (جرير) (١) عن عطاء بن السائب عن الحسن قال: جعل لرجل أواقٍ على أن يقتل النبي صلى الله عليه و آله وسلم فأطلعه اللَّه على ذلك، فأمر به فصلب، وكان أول من صلب في الإسلام (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ایک آدمی کو ایک مرتبہ اس بات پر بہت سا مال دیا گیا کہ وہ نعوذ باللہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو شہید کردے۔ اللہ تعالیٰ نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس بات پر مطلع فرمادیاتو اس کو سولی پر چڑھانے کا حکم دیا۔ اسلام میں سب سے پہلے اسی شخص کو سولی چڑھایا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38511]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38511، ترقيم محمد عوامة 36916)