٣٨٥٠٩ - حدثنا وكيع عن شعبة عن عمرو بن مرة عن أبي حمزة مولى الأنصار عن زيد بن أرقم قال: أول من أسلم مع رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم علي (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے اسلام حضرت علی رضی اللہ عنہ نے قبول کیا۔ ابو حمزہ کہتے ہیں کہ میں نے ان کے اس قول کا تذکرہ حضرت ابراہیم سے کیا تو انہوں نے اس کا انکار کیا اور فرمایا کہ سب سے پہلے حضرت ابوبکر نے اسلام قبول کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38509]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38509، ترقيم محمد عوامة 36915)