٣٨٥١٣ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن زكريا قال: أول من ألف بين القبائل (١) مع رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم جهينة (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زکریا فرماتے ہیں کہ قبائل میں سب سے پہلے جس قبیلے نے ہزار کی تعداد میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حمایت کا اعلان کیا وہ قبیلہ جہینہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38513]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38513، ترقيم محمد عوامة 36918)