☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36544
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36544
حدیث نمبر: 36544 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨١٣٢ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم [ومجاهد: ﴿يُنَبَّأُ الْإِنْسَانُ يَوْمَئِذٍ بِمَا قَدَّمَ وَأَخَّرَ﴾ [القيامة: ١٣] قالا: بأول عمله (وآخره) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اور حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { یُنَبَّأُ الإِنْسَان یَوْمَئِذٍ بِمَا قَدَّمَ وَأَخَّرَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ انسان کے اس کے اول وآخر اعمال کے بارے میں سوال کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38132]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38132، ترقيم محمد عوامة 36544)
پچھلی حدیث → (36543) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36545)