٣٨١٣١ - حدثنا (جرير) (١) عن منصور عن إبراهيم في قوله: ﴿حَمِيمًا وَغَسَّاقًا﴾ [النبأ: ٢٥] ، قال: (الغساق) (٢) ما (يتقطع) (٣) من جلودهم وما يسيل من بشرهم (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم قرآن مجید کی آیت { حَمِیمًا وَغَسَّاقًا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ غساق وہ چیز ہے جو ان کی کٹی ہوئی کھالوں سے اس کی جلد پر بہے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38131]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38131، ترقيم محمد عوامة 36543)