☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36542
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36542
حدیث نمبر: 36542 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨١٣٠ - حدثنا أبو أسامة (عن سفيان) (١) عن واصل قال: رأى إبراهيم أمير حلوان يمر بدوابه في زرع فقال: الجور في (الطريق) (٢) خير من الجور في الدين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت واصل فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نخعی نے حلوان کے امیر کو دیکھا کہ وہ اپنی سواریوں کو کھیت میں سے لے کر گزر رہا تھا، انہوں نے فرمایا کہ راستہ میں ظلم کرنا دین میں ظلم کرنے سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38130]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38130، ترقيم محمد عوامة 36542)
پچھلی حدیث → (36541) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36543)