☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36538
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36538
حدیث نمبر: 36538 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨١٢٦ - حدثنا حسين بن علي عن محمد بن سوقة قال: زعموا أن إبراهيم كان يقول: (كنا) (١) إذا حضرنا جنازة، أو سمعنا بميت يعرف ذلك فينا أياما، لأنا قد عرفنا أنه قد نزل به أمر (صيره) (٢) إلى الجنة أو (٣) النار، وأنكم (تحدثون) (٤) (في) (٥) جنائزكم بحديث دنياكم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب ہم کسی جنازہ میں شریک ہوتے یا کسی کے انتقال کے بارے میں سنتے تو کئی دن تک ہم پر اس کے اثرات رہتے۔ کیونکہ ہم جانتے تھے کہ اب اس پر ایسا معاملہ وقوع پذیر ہوچکا ہے جو اسے جنت یا جہنم میں لے جاسکتا ہے۔ اور تم جنازوں میں دنیا کی باتیں کرتے ہو! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38126]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38126، ترقيم محمد عوامة 36538)
پچھلی حدیث → (36537) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36539)