٣٨١٢٧ - حدثنا غندر عن شعبة عن منصور عن إبراهيم قال: (بينا) (١) رجل عابد عند امرأة، إذ عمد فضرب بيده على فخذها، قال: فأخذ (يده) (٢) فوضعها في النار حتى (نشت) (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایک عبادت گزار آدمی ایک عورت کے پاس تھا، اس کے دل میں برا خیال آیا اور اس نے عورت کی ران پر ہاتھ لگایا، پھر اسے تنبہ ہوا اور اس نے اپنے اس ہاتھ کو آگ میں رکھا یہاں تک کہ اس کا ہاتھ جل کر راکھ ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38127]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38127، ترقيم محمد عوامة 36539)