☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 3615
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 3615
حدیث نمبر: 3615 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ قُرَّةَ، عَنِ النَّزَّالِ بْنِ عَمَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو عُثْمَانَ النَّهْدِيُّ، قَالَ:" صَلَّى بِنَا أَبُو مَسْعُودٍ الْمَغْرِبَ فَقَرَأَ" قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ" , فَوَدِدْتُ أَنَّهُ كَانَ قَرَأَ سُورَةَ الْبَقَرَةِ مِنْ حُسْنِ صَوْتِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عثمان نہدی کہتے ہیں کہ حضرت ابو مسعود نے ہمیں مغرب کی نماز پڑھائی اور اس میں سورۃ الاخلاص کی تلاوت کی۔ ان کی خوبصورت آواز سن کر میرا دل چاہتا تھا کہ وہ سورة البقرۃ کی تلاوت کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3633]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3633، ترقيم محمد عوامة 3615)
پچھلی حدیث → (3614) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3616)