☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36093
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36093
حدیث نمبر: 36093 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٦٧٧ - حدثنا زيد بن (الحباب) (١) قال: أخبرنا أبو سنان قال: حدثنا أبو إسحاق عن عمرو بن ميمون في قوله: ﴿ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ كَرِهُوا مَا أَنْزَلَ اللَّهُ فَأَحْبَطَ أَعْمَالَهُمْ﴾ [محمد: ٩] ، قال: الفرائض.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن میمون سے ارشاد خداوندی { ذَلِکَ بِأَنَّہُمْ کَرِہُوا مَا أَنْزَلَ اللَّہُ فَأَحْبَطَ أَعْمَالَہُمْ }) کے بارے میں روایت ہے۔ فرمایا: (اس سے مراد) فرائض ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37677]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37677، ترقيم محمد عوامة 36093)
پچھلی حدیث → (36092) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36094)