٣٧٦٧٨ - حدثنا وكيع عن مسعر عن (عفان) (١) عن عمرو بن ميمون قال: إنه (ليسمع) (٢) بين جلد الكافر ولحمه (جلبة) (٣) الدود كجلبة الوحش.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن میمون سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ کافر کے گوشت اور اس کی کھال کے درمیان سے وحشیوں کے شور و غل کی طرح کیڑوں کی خوفناک آوازیں سنائی دیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37678]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37678، ترقيم محمد عوامة 36094)