٣٧٦٧٦ - حدثنا ابن مهدي عن شعبة عن أبي إسحاق قال: حج عمرو بن ميمون (ستين) (١) من بين حجة وعمرة.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابواسحاق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمرو بن میمون نے ساٹھ حج اور عمرے ادا کیے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37676]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37676، ترقيم محمد عوامة 36092)