☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 3596
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 3596
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ جَمِيلِ بْنِ مُرَّةَ، عَنْ مُوَرِّقٍ الْعِجْلِيّ، قَالَ:" صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عُمَرَ الظُّهْرَ فَقَرَأَ بِسُورَةِ مَرْيَمَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مورق عجلی فرماتے ہیں کہ میں نے حضر ت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پیچھے ظہر کی نماز پڑھی، انہوں نے اس میں سورة مریم کی تلاوت فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3614]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3614، ترقيم محمد عوامة 3596)
← Previous Hadith (3595) Back to Bab Next Hadith → (3597)