عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سَيْفٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ " يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ بِـ" كهيعص"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کو ظہر کی نماز میں سورة کھیعص کی تلاوت کرتے سنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3615]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3615، ترقيم محمد عوامة 3597)