أَنَسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ، عَنْ حُمَيْدٍ، قَالَ:" صَلَّيْتُ خَلْفَ أَنَسٍ الظُّهْرَ فَقَرَأَ بِـ" سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الأَعْلَى" وَجَعَلَ يُسْمِعُنَا الْآيَةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حمید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پیچھے ظہر کی نماز پڑھی، انہوں نے سورة الاعلیٰ کی تلاوت کی اور ہمیں ایک آیت سنائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3613]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3613، ترقيم محمد عوامة 3595)