☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35911
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35911
حدیث نمبر: 35911 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٤٩٣ - حدثنا وكيع عن يزيد بن درهم قال: سمعت أنس بن مالك يقول في قوله: ﴿وَكُلَّ إِنْسَانٍ أَلْزَمْنَاهُ طَائِرَهُ فِي عُنُقِهِ﴾ [الإسراء: ١٣] قال: كتابه (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے ارشاد خداوندی { وَکُلَّ إنْسَانٍ أَلْزَمْنَاہُ طَائِرَہُ فِی عُنُقِہِ } کے بارے میں روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اس سے مراد اس کا نامہ اعمال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37493]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37493، ترقيم محمد عوامة 35911)
پچھلی حدیث → (35910) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35912)