☽ 14 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
كلام أنس بن مالك ﵁
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الزهد← كلام أنس بن مالك ﵁
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 13
حديث رقم: 35899 مصنف ابن أبي شيبة
٣٧٤٨١ - حدثنا حفص بن غياث عن ابن عون عن عطاء الواسطي عن أنس ⦗٤٠٨⦘ بن مالك قال: لا يتقي اللَّه عبد حتى يخزن (من) (١) لسانه (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں بندہ اللہ تعالیٰ سے نہیں ڈرتا جب تک کہ وہ اپنی زبان کو خزانہ نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37481]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37481، ترقيم محمد عوامة 35899)
حديث رقم: 35900 مصنف ابن أبي شيبة
٣٧٤٨٢ - حدثنا عفان قال: حدثنا جعفر بن سليمان قال: حدثنا ثابت عن أنس قال: ما نفضنا عن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم الأيدي حتى أنكرنا قلوبنا (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ہم نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم (کی تدفین) سے ابھی ہاتھ نہیں جھاڑے تھے کہ ہمارے دل ہمیں منکر لگنے لگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37482]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37482، ترقيم محمد عوامة 35900)
حديث رقم: 35901 مصنف ابن أبي شيبة
٣٧٤٨٣ - حدثنا عفان بن مسلم قال: حدثنا سليمان بن كثير قال: حدثنا الجلد ابن أيوب عن معاوية بن قرة قال: قال لي أنس بن مالك: لم أر مثل الذي بلغنا عن ربنا لم (نخرج) (١) له (عن) (٢) كل أهل ومال أن تجاوز لنا عما دون الكبائر فما لنا ولها (قول) (٣) اللَّه: ﴿إِنْ تَجْتَنِبُوا كَبَائِرَ مَا تُنْهَوْنَ عَنْهُ نُكَفِّرْ عَنْكُمْ سَيِّئَاتِكُمْ وَنُدْخِلْكُمْ مُدْخَلًا كَرِيمًا﴾ [النساء: ٣١] (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت معاویہ بن قرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے مجھے کہا ہمیں اپنے پروردگار کی طرف سے جو بات پہنچی ہے میں تو اس کی مثال ہی نہیں دیکھتا۔ ہم اس کے لیے اپنے سارے اہل ومال سے نہیں نکلے۔ اگر وہ ہمارے لیے کبائر سے کم درجہ کو درگزر کردے تو پھر ہمیں کیا ہے۔ ارشاد خداوندی ہے: {إنْ تَجْتَنِبُوا کَبَائِرَ مَا تُنْہَوْنَ عَنْہُ نُکَفِّرْ عَنْکُمْ سَیِّئَاتِکُمْ وَنُدْخِلْکُمْ مُدْخَلاً کَرِیمًا }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37483]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37483، ترقيم محمد عوامة 35901)
حديث رقم: 35902 مصنف ابن أبي شيبة
٣٧٤٨٤ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا مسعر عن محمد بن خالد أن أنسا كان يقول: ما من روحة ولا غدوة إلا (تنادي) (١) كل بقعة جارتها: يا جارتي ⦗٤٠٩⦘ (هل) (٢) مرّ بك اليوم نبي أو صديق أو عبد ذاكر للَّه عليك؟ فمن قائلة: نعم، ومن قائلة: لا (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن خالد سے روایت ہے کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ کہا کرتے تھے کوئی صبح یا کوئی شام نہیں گزرتی مگر یہ کہ زمین کا ہر ٹکڑا، اپنے ساتھ والے ٹکڑے کو آواز دیتا ہے۔ اے میرے ساتھی! آج کے دن کب تیرے پاس سے نبی، صدیق یا خدا کو یاد کرنے والے کا گزر ہوا ہے؟ پس بعض ٹکڑے کہتے ہیں ہاں اور بعض ٹکڑے کہتے ہیں نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37484]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37484، ترقيم محمد عوامة 35902)
حديث رقم: 35903 مصنف ابن أبي شيبة
٣٧٤٨٥ - حدثنا حفص بن غياث عن ليث عن (بشر) (١) عن أنس في قوله: ﴿فَوَرَبِّكَ لَنَسْأَلَنَّهُمْ أَجْمَعِينَ (٩٢) عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ﴾ [الحجر: ٩٢ - ٩٣] ، قال: لا إله إلا اللَّه (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے ارشادِ خداوندی { فَوَرَبِّکَ لَنَسْأَلَنَّہُمْ أَجْمَعِینَ عَمَّا کَانُوا یَعْمَلُونَ } کے بارے میں روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اس سے مراد لا الہ الا اللہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37485]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37485، ترقيم محمد عوامة 35903)
حديث رقم: 35904 مصنف ابن أبي شيبة
٣٧٤٨٦ - حدثنا أبو معاوية عن ليث عن عبد الملك عن أنس قال: من اتخذ أخا في اللَّه بُني (١) له برج في الجنة، ومن لبس (بأخيه) (٢) ثوبا ألبسه اللَّه ثوبا في (الجنة) (٣) ، (و) (٤) من أكل بأخيه أكلة آكله اللَّه بها أكلة في (النار) (٥) ، ومن قام بأخيه مقام سمعة ورياء أقامه اللَّه يوم القيامة مقام سمعة ورياء (٦) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں جو شخص (کسی کو) اللہ کے لیے بھائی بناتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ایک برج تعمیر کرتا ہے اور جو شخص اپنے بھائی پر طعن کرکے دنیا حاصل کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو جہنم کا لباس پہنائیں گے۔ اور جو شخص اپنے بھائی پر طعن کرکے کچھ کھائے گا تو حق تعالیٰ اس کو جہنم میں کھلائیں گے اور جو شخص اپنے بھائی پر طعن کرکے شہرت اور ریا کرے گا تو قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کو رسوائی اور دکھلاوے کی جگہ کھڑا کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37486]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37486، ترقيم محمد عوامة 35904)
حديث رقم: 35905 مصنف ابن أبي شيبة
٣٧٤٨٧ - حدثنا أبو أسامة عن الأعمش عن رجل عن أنس قال: ما التقى ⦗٤١٠⦘ رجلان من أصحاب محمد صلى الله عليه و آله وسلم فافترقا حتى (يدعوا ويذكرا اللَّه) (١) (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ رضی اللہ عنہ م میں سے کوئی دو آدمی بھی باہم ملتے تو وہ خدا کے ذکر اور باہم دعوت کے بعد جدا ہوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37487]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37487، ترقيم محمد عوامة 35905)
حديث رقم: 35906 مصنف ابن أبي شيبة
٣٧٤٨٨ - حدثنا جعفر بن عون عن أبي العميس عن أبي طلحة عن أنس قال: لو تعلمون ما أعلم (لبكيتم كثيرا ولضحكتم قليلًا) (١) (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اگر تم وہ کچھ جان لو جو میں جانتا ہوں تو تم رونا زیادہ کردو اور ہنسنا کم کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37488]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37488، ترقيم محمد عوامة 35906)
حديث رقم: 35907 مصنف ابن أبي شيبة
٣٧٤٨٩ - حدثنا الثقفي عن حميد أطلنا الحديث ذات ليلة ثم دخلنا على أنس ابن مالك فقال: أطلتم الحديث البارحة أما إن حديث أول الليل يضر بآخره (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حمید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ہم نے ایک رات لمبی گفتگو کی۔ پھر ہم حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پاس گئے تو انہوں نے فرمایا: تم نے آج رات بہت لمبی گفتگو کی۔ خبردار! اول شب کی گفتگو آخر شب کے لیے نقصان دہ ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37489]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37489، ترقيم محمد عوامة 35907)
حديث رقم: 35908 مصنف ابن أبي شيبة
٣٧٤٩٠ - حدثنا سفيان بن عيينة عن عبد اللَّه بن أبي بكر سمع أنس بن مالك يقول: (يتبع) (١) الميت ثلاث: أهله وماله وعمله، يرجع أهله وماله، ويبقى واحد -يعني عمله (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں تین چیزیں میت کے ساتھ جاتی ہیں۔ اس کے اہل، اس کے مال اور اس کے عمل۔ پھر اس کے اہل اور مال واپس لوٹ آتے ہیں اور ایک چیز یعنی اس کا عمل باقی رہتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37490]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37490، ترقيم محمد عوامة 35908)
حديث رقم: 35909 مصنف ابن أبي شيبة
٣٧٤٩١ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن أبيه عن حصين بن عبد اللَّه الحماني (١) عن أنس قال: ما أعرف شيئًا إلا الصلاة (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نماز کے علاوہ کسی چیز کو نہیں جانتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37491]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37491، ترقيم محمد عوامة 35909)
حديث رقم: 35910 مصنف ابن أبي شيبة
٣٧٤٩٢ - حدثنا يحيى بن يعلى عن منصور عن طلق بن حبيب عن أنس بن مالك قال: ثلاث من كن فيه وجد طعم الإيمان وحلاوته: أن يكون اللَّه ورسوله أحب إليه مما سواهما، وأن يحب في اللَّه وأن يبغض في اللَّه، وأن لو (أوقدت) (١) له نار يقع فيها أحب إليه من أن يشرك باللَّه (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ تین چیزیں ایسی ہیں جو شخص ان کا حامل ہوگا وہ ایمان کی حلاوت پالے گا۔ یہ کہ اللہ اور اس کے رسول 5 کو یہ ما سوا سے زیادہ محبوب رکھتا ہو۔ اور یہ کہ وہ اللہ کے لیے محبت کرے اور اللہ کے لیے نفرت کرے اور یہ کہ اگر اس کے لیے آگ جلائی جائے جس میں اس کو ڈالا جائے تو یہ اس کو خدا کے ساتھ شرک کرنے سے زیادہ محبوب ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37492]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37492، ترقيم محمد عوامة 35910)
حديث رقم: 35911 مصنف ابن أبي شيبة
٣٧٤٩٣ - حدثنا وكيع عن يزيد بن درهم قال: سمعت أنس بن مالك يقول في قوله: ﴿وَكُلَّ إِنْسَانٍ أَلْزَمْنَاهُ طَائِرَهُ فِي عُنُقِهِ﴾ [الإسراء: ١٣] قال: كتابه (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے ارشاد خداوندی { وَکُلَّ إنْسَانٍ أَلْزَمْنَاہُ طَائِرَہُ فِی عُنُقِہِ } کے بارے میں روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اس سے مراد اس کا نامہ اعمال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37493]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37493، ترقيم محمد عوامة 35911)