٣٧٤٩٤ - حدثنا إسحاق بن منصور قال: حدثنا أبو رجاء عن محمد بن مالك عن البراء بن عازب: ﴿تَحِيَّتُهُمْ يَوْمَ يَلْقَوْنَهُ (سَلَامٌ) (١) ﴾ [الأحزاب: ٤٤] قال: يوم يلقون ملك الموت ليس من مؤمن يقبض روحه إلا سلم عليه (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے ارشاد خداوندی { تَحِیَّتُہُمْ یَوْمَ یَلْقَوْنَہُ سَلاَمٌ} کے بارے میں روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ یہ وہ دن ہے جس میں وہ ملک الموت سے ملیں گے۔ کوئی مومن ایسا نہیں ہے جس کی روح وہ قبض کرے مگر یہ کہ وہ اس کو سلام کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37494]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37494، ترقيم محمد عوامة 35912)